زندگی منصفانہ ہے یا غیر منصفانہ؟

زندگی نہ تو منصفانہ ہے اور نہ ہی غیر منصفانہ۔ یہ انسان کے سوچنے کا انداز ہوتا ہے جو زندگی کو منصفانہ یا غیر منصفانہ قرار دیتا ہے۔

یاد رکھیں کہ زندگی اپنے آپ میں مستقل ہے۔ یہ آپ کے فیصلے اور عملی اقدامات ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی میں مختلف 
قسم کی تبدیلیوں اور نتائج کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

لہذا ، کبھی بھی مایوس نہ ہوں کہ زندگی آپ کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ جتنا آپ زندگی کے ہاتھوں میں ہیں اتنا ہی  زندگی بھی آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ خود پہ کام کریں، اپنی شخصیت کو مضبوط بنائیں، فیصلہ سازی کی صلاحیت کو نکھاریں اور اپنی زندگی کو بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سب کچھ حاصل کرنے کی خواہش

دوسروں کو کنٹرول کرنے کی خواہش